ضلعی انتظامیہ کا نکاسی آب آپریشن بلا تعطل جاری
ڈپٹی کمشنر رعنا عمید ، واسا و دیگر ادارے فیلڈ میں متحرک
ڈپٹی کمشنر نے ننکانہ سٹی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، نکاسی آب آپریشن ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
اسسٹنٹ کمشنرز سمیت تمام متعلقہ ادارے فیلڈ میں موجود رہے کر نکاسی آب آپریشن کو یقینی بنا رہے ہیں
ہیوی مشینری کے زریعے بھی پانی کو نکالنے کا عمل جاری
بارش کے بعد نشیبی علاقوں کو کلیئر کرنے کے لیے ضلعی ٹیمیں فیلڈ میں مکمل متحرک ہیں
ڈریننز اور نالوں میں پانی کے بہاؤ کو یقینی بنائیں، اور تمام رکاوٹوں کو ختم کیا جائے
بارش کے دوران حساس پانڈنگ پوائنٹس پر مشینری کو ہمہ وقت الرٹ رکھا جائے
تمام فیلڈ ٹیمیں نشیبی علاقوں میں پانی کی کلیئرنس تک فیلڈ میں موجود رہیں
مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے والے مقامات کو ترجیحی بنیادوں پر کلیئر کریں
واسا اور ضلعی ٹیمیں باہمی رابطے کے ذریعے نکاسی آب کے عمل کو مربوط بنائیں
شہریوں کو بارش میں بجلی کے کھمبوں اور لٹکتی تاروں سے دور رکھنے کی مہم چلائیں
نکاسی آب کا آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور جلد تمام علاقے کلیئر کر دیے جائیں گے۔ڈی سی ننکانہ رعنا حمید
واسا اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں الرٹ ہیں اور نکاسی آب کا مشن کامیابی سے جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab